ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فتح اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے نام کردی
نئی دہلی (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے جیت کا سہرا اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا چیمپئن بننے پر بھارتی ٹیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے،…