وفاقی حکومت نے ڈیمز فنڈز میں جمع کی گئی رقوم مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت تین ہفتوں تک کیلئے ملتوی کردی۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہاہے کہ وفاقی حکومت اور واپڈا کی جانب سے مشترکہ متفرق درخواست دائر کی گئی، متفرق درخواست میں سپریم…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.7 ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے علاقے شادی والا تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس…

فیضا بازیابی کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے حساس ادارے سے سات روز میں رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ فیضان کی بازیابی سے متعلق کیس میں حساس اور متعلقہ ادارے سے 7 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور مغوی فیضان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے بدھ کے روز اپنے حکم نامے میں تمام حساس…

IMF کا دباوٴ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف واپس

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباوٴ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔' اسلام آباد…

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔پارلیمنٹ کے اندر سے ہونے والے گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ایکشن لیے جانے کے…

قائداعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی جتنی ضرورت آج ہے کبھی نہ تھی‘ محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج قائداعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی نہ تھی۔قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر اپنے پیغام میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ انتھک جدوجہد، غیر…

آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں

اسلام آباد (آن لائن) سفیر آمنہ بلوچ پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں۔دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق تجربہ کار سفارت کار آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ملک پاکستانی مشنز میں کئی اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔ترجمان کے…

عمران خان کے گولڈ اسمتھ خاندان کے ذریعے اسرائیلی حکام سے رابطے

ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ عمران خان نے گولڈ اسمتھ خاندان کے ذریعے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے، جن میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر غور کرنے اور پاکستان میں مذہبی بیانیے کو نرم کرنے کی خواہش ظاہر کی گئی۔…

دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے آخری دم تک کوششیں جاری رکھیں گے‘صدر

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر کا دورہ کیا اور کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا۔کیپٹن محمد علی قریشی گزشتہ دنوں بلوچستان میں شہید ہوئے تھے ۔صدر مملکت نے…

پاک فوج موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے‘ وزیراعظم

راولپنڈی (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عسکری قیادت نے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کا عزم کر رکھا ہے ،پاک فوج موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے‘ پاک فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم…