منی پور میں عوام کا مظالم کے خلاف احتجاج ،سیکورٹی کے حالات ابتر

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں عوام کا مظالم کے خلاف احتجاج ،سیکورٹی کے حالات ابتر، مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت منی پور میں مکمل طور پر ناکام ، گزشتہ کئی روز سے جاری طلبا ء کی جانب سے منی پور میں ہونے والے احتجاج نے شدت اختیار کر لی، منی…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی ہر اول دستہ اور ہمارا سرمایہ ہے: محسن نقوی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب ہر اول دستہ اور ہمارا سرمایہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی پنجاب کو خراج…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار،جوڈیشل کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے گرفتار رہنماوٴں کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت…

بی این پی مینگل کا بھی حکومتی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ)نے بھی حکومت کی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا،بی این پی مینگل نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے32کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخواہ کی ترقی سے ملک کے دیگرحصوں کو…

قوم کی عظیم قربانیوں کی بدولت حاصل ہونے والا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، تمام دہشت گرد قوتوں…

راولپنڈی(آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں کی بدولت حاصل ہونے والا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، تمام دہشت گرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دی جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع اورکزئی کا…

پاکستانی معیشت میں مثبت اشارے

پاکستانی معیشت میں مثبت اشارے۔۔۔شر پسند عناصر کا منفی بیانیہ دم توڑنے لگا وفاقی حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں سے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں اور شرپسند عناصر جو آج سے کچھ عرصہ قبل تک پاکستان کے ڈیفالٹ…

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

ٹوکیو(آن لائن) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔جنت مرزا نے اپنی ریمپ…

بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی

ممبئی ( آن لائن)معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ہے۔ واقعہ بدھ کی صبح 9 بجے پیش آیا جب ملائکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقہ…

ایوان سے گرفتاریوں کے معاملے پر سپیکر کے اختیارات نا کافی ہیں ، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئینی حکومت نہیں ہے ، یہ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم ہے، ایسی کوئی مثال نہیں ملے گی کہ پارلیمنٹ کی حدود سے…