وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گولی چلانے ، لاشیں گرانے کا بیان دے کر اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ، عطاء…

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گولی چلانے ، لاشیں گرانے کا بیان دے کر اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ، اسلام آباد، پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی 9مئی کو دوہرانے کے مترادف ہے ،پی ٹی آئی…

عمران خان کے خلاف 28 ستمبرکے احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج

راولپنڈی(آن لائن) پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ احتجاج کال پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 2 نئے مقدمات درج کر لیے۔عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اے ٹی اے کی دفعہ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا گیا جبکہ…

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔راولپنڈی میں احتجاج کے…

بلوچستان کابینہ میں معاملات خراب ‘نئے کھلاڑی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان کابینہ میں معاملات خراب ہونے لگے ہیں اور ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے کابینہ میں نئے کھلاڑی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ہی بلوچستان کابینہ میں ردوبدل کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بروز پیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد(آن لائن) قومی سلامتی کے ادارے آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بروز پیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے ایجوٹینٹ جنرل کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے وہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد…

محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبرکے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) محمد یوسف سلیکشن کمیٹی ممبرکے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ محمد یوسف نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر اپنی ذمہ داری سے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے تاکہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں…

محمد عاصم خان نے امریکا میں کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

ورجینیا (آن لائن)پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونیوالی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست ورجینیا میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو 65…

حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا برادری متحد‘300 سے زائد وکلاء کااعلیٰ عدلیہ ججز کے نام ایک…

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا برادری متحدہوگئی اور ملک بھرسے 300 سے زائد وکلاء نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کے نام ایک کھلا خط ارسال کیاہے جس میں مجوزہ آئینی ترمیم کی روشنی میں نئی عدالتوں کی شدید…

جمعیت علما اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل‘ مولانا فضل الرحمان 5سال کیلئے بلامقابلہ امیرمنتخب

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علما اسلام کے انٹرپارٹی انتخابات مکمل مولانا فضل الرحمان ائندہ پانچ سال کیلئے جے یوآئی کے بلامقابلہ امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔اتوار کو پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں خلفشار بڑھنے لگا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگاجبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزنش کردی۔ بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس پارٹی رہنماؤں سے…