حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ بیروت حملے میں مارے گئے ہیں، اسرائیلی فوج کا دعوی

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ بیروت حملے میں مارے گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بیروت پر میزائل حملوں کا نشانہ حسن نصراللہ تھے ۔ حملے…

لائبہ خان کا شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے کا عندیہ

لاہور(آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نیشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔حال ہی میں لائبہ خان نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نیکیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔پروگرام…

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی(آن لائن) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے ان…

اکھنڈ بھارت کا بیانہ پورے خطے کو جنگ کی لپیٹ میں لے جاسکتا ہے‘مشعال ملک

اسلام آباد (آن لائن)حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے جنرل اسمبلی خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں‘وزیراعظم نے کشمیر کے حالات کو دنیا کے سامنے پیش کیا‘اکھنڈ بھارت کا بیانہ پورے خطے کو جنگ کی لپیٹ…

وزیراعظم شہبازشریف نیویارک سے لندن پہنچ گئے

لندن(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نیویارک سے لندن پہنچ گئے ۔وزیراعظم تین سے چار دن لندن میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کرینگے ۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب کے فوری بعد لندن روانہ ہوگئے ۔شہبازشریف کی اچانک روانگی کی وجہ سے کئی طے شدہ مصروفیات…

جیل میں بیٹھے فتنے کو ملک کا سکون اچھا نہیں لگتا، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک کے حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ فساد شروع ہوجاتا ہے،جیل میں بیٹھے فتنے کو ملک کا سکون اچھا نہیں لگتا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام…

قانون اور آئین میں اگر آئینی عدالتوں کی گجائش ہے تو یہ ضرور ہونی چاہیے، وکلا کی رائے

اسلام آباد(آن لائن)26ویں آئینی ترامیم پر وکلا نے رائے دی ہے کہ قانون اور آئین میں اگر آئینی عدالتوں کی گجائش ہے تو یہ ضرور ہونی چاہیے، سابقہ ایڈووکیٹ جنرل اور صدر ڈسٹرکٹ بارایڈووکیٹ واجد گیلانی نے کہا کہ آئینی ترامیم حکومت کا حق ہے، تاہم اس…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 580 ارب روپے کی چوری اور اربوں روپے کے لاسز کاانکشاف

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 580 ارب روپے کی چوری اور اربوں روپے کے لاسز کاانکشاف ہوا ہے اور چیلنجز سے نمٹنے اور لائن لاسز میں کمی کیلئے موثر اقدامات کی سفارش کی گئی ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ڈسکوز میں…

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر زور…

سکیورٹی ٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن)سکیورٹی ٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی، سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کا تعلق افغانستان کے…