یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار

پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے فلیٹ میں شمولیت ہو گی،آئی ایس پی آر کراچی(آن لائن) یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر…

امریکی سفیر بلوم کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات سفیر بلوم اور نائب وزیراعظم ڈار نے وسیع باہمی اور علاقائی اْمور، بشمول افغان پناہ گزینوں اور پناہ کے خواہاں افراد کا تحفظ،…

خادمِ پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد عہد کیا تھا کہ عوام کی پریشانیوں کو کم کرنے تک چین سے…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اگست 2024 کے دوران مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے اعلان پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادمِ پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے…

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔…

ایڈیشنل سیکرٹری میجر جنرل عامراشفاق کیانی قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر

راولپنڈی (آن لائن)ایڈیشنل سیکرٹری میجرجنرل عامراشفاق کیانی کووزارت دفاع، باقاعدہ سیکرٹری دفاع کی تقرری تک قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ اس عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ جیسا کہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل…

پاکستان ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ناقص فیلڈنگ ، غیرملکی امپائربھی حیران، ویڈیو وائرل

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ غیر ملکی امپائر کے تاثرات سامنے لے آئی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل نے پہلے ہی اوور میں…

قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے، دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو‘وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے، دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔ اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس نے مجھے اور…

چینی صدر کی افریقی ممالک کے صدور سے ملاقات

بیجنگ (آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے مالی کے صدر عاصمی گوئٹا سے ملاقات کی، جو بیجنگ میں چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور مالی کے تعلقات…

خواتین کبھی بھی اپنے گھر والوں پر بوجھ نہیں ہوتیں، امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 کے ایک حالیہ قسط میں ایک کنٹسٹنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کبھی بھی اپنے گھر والوں پر بوجھ نہیں ہوتیں۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ نے یہ بات اس وقت کہی جب…

فلم ”صنم تیری قسم“ کا سیکوئل ماورا حسین کے بغیر بننے کو تیار

لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین اور بھارتی اداکار ہرش وردھن راؤنے کی سپر ہٹ ہونے والی فلم صنم تیری قسم کا سیکوئل جانم تیری قسم بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاہم اداکارہ ماورا حسین اور اداکار ہرش وردھن…