سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کے شوہر و اداکار وکی کوشل کے ڈانس کی تعریف کردی۔حال ہی میں وکی کوشل کی نئی آنے والی فلم بیڈ نیوز کا نیا گانا توبہ توبہ ریلیز ہوا، یہ گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل…