پولیس جوان بھائیوں اور بیٹوں کی مانند، حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے‘مریم نواز

رحیم یارخان (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پولیس کے جوان بھائیوں اور بیٹوں کی مانند ہیں، ان کی تکلیف کو اپنی پریشانی سمجھتی ہوں، حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شیخ زید ہسپتال رحیم…

تحریک انتشار میں کئی گروہ بن چکے ہیں ، عطاء اللہ تارڑ

لاہور ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست کا انجام اچھا نہیں ہوتا،بشری بی بی ہمدردی کیلئے جھوٹا بیانیہ پھیلا رہی ہیں ،علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات مکافات عمل ہے ،پارٹی پر قبضے کی…

آر آئی یو ٹی میں آئندہ سال کے آغاز پر جگر اور گردوں کی تبدیلی و پیوند کاری کے لئے مکمل فعال کردیا…

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (آر آئی یو ٹی)میں آئندہ سال کے آغاز پر جگر اور گردوں کی تبدیلی و پیوند کاری کے لئے مکمل فعال کردیا جائے گا…

قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیے جانے کا باضابط نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیے جانے کا باضابط نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا ہے ۔قومی اسمبلی اجلاس پیر 26 اگست شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوگا ۔اراکین قومی اسمبلی کو بھی سیکرٹریٹ نے آگاہ کردیا۔

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نیویارک(آن لائن)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جسٹن بیبر نے دنیا بھر میں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کو خوشخبری سنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا…

نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ…

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔تفصیلات کے مطابق کے شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ شیکھر دھون نے 34 ٹیسٹ، 167 ون ڈے اور 68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا…

پاکستان کی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر وار ریڈ لائن ہے ، اسحاق ڈار

لاہور (آن لائن) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی اداروں پر وار ریڈ لائن ہے ، ریڈ لائن کراس کرنے کوئی گنجائش نہیں ، قانون اپنا را ستہ بنا رہا ہے جو ہو گا وہ سب کے سامنے آ جائے گا ، ناراضگی کے نام پر کسی کو…

کور کمانڈر کوئٹہ کا پانچ افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام

کوئٹہ(آن لائن) کور کمانڈر کوئٹہ نے بلوچستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ایک خاندان کے پانچ افراد کو بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور کو پانچ روپے انعام سے نواز دیا۔بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو سیلاب کے پانی میں…