محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام کرتی ہوں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام کرتی ہوں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پراپنے پیغام میں کہاہے کہ آج حکومت کی جانب…