رنبیرکپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی نئی فلم”لو اینڈ وار“ 2025 میں ریلیز ہو گی
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں سْپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل جلوہ گر ہوں گے۔
فلمساز سنجے لیلا بھنسالی مداحوں کے سامنے محبت اور جنگ کی نئی کہانی پیش کرنے جارہے ہیں جس…