نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف نے خادمِ حرمین شریفین…

لیجنڈز لیگ‘ بھارت کے انکار پر شائقین کرکٹ کی بھارتی ٹیم پر شدید ٹرولنگ

برمنگھم (آن لائن)چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے بھارت کے انکار کے بعد کرکٹ شائقین نہ صرف بھارت کے سابق کھلاڑیوں پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر انہیں ٹرول بھی کیا جا رہا ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے…

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو فیصل آبادکی عدالت سے سزاؤں پر شدید ردعمل کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو فیصل آبادکی عدالت سے سزاؤں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فیصلوں کا اصل مقصد کوئی قانونی انصاف نہیں، بلکہ 5 اگست کے عوامی احتجاج کو روکنے کی منظم کوشش ہے،…

3 دن میں تین سزائیں ہوئیں اور 45 سال کی سزا سنائی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 3 دن میں تین سزائیں ہوئیں اور 45 سال کی سزا سنائی گئی‘عدلیہ کو امید کی نظر سے دیکھا جاتا ہے لیکن وہاں سے عوام مایوس ہوچکی ہے، اب بھی وقت ہے اس سسٹم کو…

ہم نے ووٹ کی عزت بحال کرنا ہے‘ ملک کے تمام طبقے ہمارے ساتھ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑے ہوں‘محمود…

اسلام آباد(آن لائن ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے وفاقی حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کو روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک کے تمام طبقوں کو آئین اور جمہوریت کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں پریس…

9 مئی کے دو مقدمات‘ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو…

فیصل آباد(آن لائن )فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنایا،انسداد…

روس کا انتہائی تباہ کن گرانیٹ میزائلوں سے لیس کروز میزائل کا تجربہ

ماسکو (آن لائن) روس نے اوریل نیوکلیئر آبدوز کے زریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بحیرہ برینٹس میں کیا گیا۔ نائن فور نائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے…

کینیڈا کا بھی ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر مشروط رضامندی کا اعلان

اوٹاوہ (آن لائن) فرانس اور برطانیہ کے بعد کینیڈا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر مشروط رضامند ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے نے کہا ہے کہ ستمبر میں یواین جنرل اسمبلی سیشن میں فلسطینی ریاست کو تسلیم…

مودی، جے شنکر نے گول مول باتیں کیں، پریانکا گاندھی

نئی دہلی (آن لائن) کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مودی اور جے شنکر کی باتیں گول مول ہیں۔پریانکا گاندھی نے سوال کیا یہ سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ امریکی صدر جھوٹ بول رہے ہیں۔راہول گاندھی نے کہا کہ مودی بولنے…

حماد اظہر کا پولیس کے سامنے سرنڈر سے انکار، پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کو گرفتاری دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ وہ پہلے…