وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (آن لائن) سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر…

وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ٹی پی کو ”فتنہ الخوارج“ قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ٹی پی کو ”فتنہ الخوارج“ قرار دے دیا ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم سے وابستہ افراد کی طرف سے استعمال کیے جانے والے تمام معزز مذہبی القاب جیسے 'مفتی' اور 'حافظ' استعمال نہیں کیے جائیں…

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اب تک اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے عدالت مطمئن نہیں‘جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (آن لائن)موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اب تک اٹھائے گئے حکومتی اقدامات سے عدالت مطمئن نہیں ہے۔انھوں نے یہ ریمارکس بدھ…

بلاول بھٹو کا خیبر پختونخوا میں بارش کے دوران جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ صوبے میں بارش کے دوران جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ متاثرین کی فوری و بلاامتیاز مالی معاونت کو یقینی…

اڈیالہ جیل میں دھکے اور بدتمیزی،بشریٰ بی بی کی درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائر

لاہور(آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔انہوں نے درخواست میں مؤقف…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے

اسلام آباد(آن لائن)غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما رؤف حسن کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حوالے کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کو 2 دن کے جسمانی…

کیا محسن نقوی بھی آئندہ ایشیا کپ کیلئے ہائبرڈ ماڈل اپنائیں گے؟

لاہور،نئی دہلی (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو باضابطہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا نیا صدر نامزد کیے جانے پر بھارتی بورڈاورمیڈیا میں کھلبلی مچ چکی ہے اوربحث کی جا رہی ہے کہ کیا محسن نقوی بھی آئندہ…

لندن میں 6 جائیدادیں شہداؤں کی امانت ہیں،ایم کیو ایم پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے راہنماوٴں کا کہنا ہے کہ لندن میں 6 جائیدادیں ایم کیو ایم شہداء اور دیگر قربانیاں دینے والوں کی امانت ہیں کسی فرد واحد کی نہیں، جائیدادیں ایم کیو ایم کے نام خریدی گئیں،برطانیہ کی عدالت نے جائیدادوں…

حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی آج تہران میں نماز جنازہ ‘جمعہ کو دوحہ میں پورے اعزاز کے ساتھ…

تہران(آن لائن) حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی آج جمعرات کی صبح تہران میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی جہاں جمعہ کو دوبارہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پورے اعزاز کے ساتھ اسماعیل ہنیہ شہید کی تدفین کی…

دولت مشترکہ کے سیکریٹری جنرل کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)دولت مشترکہ کے سیکریٹری جنرل کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات پارلیمنٹ ہاوٴس اسلام آباد میں ہوئی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر شریک ہوئے۔پاکستان میں جمہوریت، انتخابی اداروں، عدلیہ اور انسانی حقوق پر…