مطلوبہ ارکان پورے ہیں،اجتماعی نوعیت کی عدالتی اصلاحات کی جارہی ہیں‘ خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مطلوبہ ارکان پورے ہیں، اگر اپوزیشن شکست تسلیم کرلے تو اس کے تو پلے کچھ نہیں رہتا،اجتماعی نوعیت کی عدالتی اصلاحات کی جارہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آئینی ترامیم آج ہی…

آئینی ترمیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کر دیئے‘بلاول نے ثالثی کی

اسلام آباد(آن لائن)آئینی ترمیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کر دیئے ہیں اورحکومت کی نمبرگیم بھی پوری ہوگئی ہے اور اسے پی ٹی آئی ارکان کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بلاول بھٹو…

بھارتی سیاستدان کا ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا ’کپتان‘ ہونے کا دعویٰ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی سیاستدان نے انڈین کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو اپنی کپتانی میں کھیلنے کا دعویٰ کر دیا، جس کے بعد ان کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کے…

پی ٹی آئی نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اراکین کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپنے اراکین اسمبلی کے ووٹ روکنے سے متعلق دستاویز جمع کرادیں۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین سینٹ اور قومی اسمبلی کی دستاویزات آرٹیکل 63 اے اور…

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی تیارکردہ آئینی ترمیم پر حمایت پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی تیارکردہ آئینی ترمیم پر حمایت پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے،حکومت بھی ان کی شرائط کو ماننے پر تیار ہوگئی ہے ، اس معاملے میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ…

مون سون کی بارشوں کا سلسلہ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا

لاہور(آن لائن) مون سون کی بارشوں کا سلسلہ اختتامی مراحل میں داخل ہوتے ہی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں خشک موسم کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ موسمیات لاہور میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات…

آپریشنل مسائل‘پی آئی اے کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ ‘ 10 تاخیر کا شکار

اسلام آباد(آن لائن)آپریشنل مسائل کی وجہ سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی کی 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ…

جمہوریت ایک منصفانہ معاشرے کی بنیاد ہے،صدرآصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری قوم کے مسائل کا حل ایک متحرک اور جامع جمہوری عمل میں مضمر ہے۔یومِ جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن جمہوریت کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے منا رہے ہیں۔…

کوشش ہے کہ وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں‘ خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے آگے تمام معاملات رکھیں گے، اْمید ہے وہ مان جائیں گے۔ پارلیمنٹ کی راہداری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کوشش ہے کہ وہ ترامیم…

پی ٹی آئی اراکین کو افغانستان اور بھارت سے پیار ہے پی ٹی آئی اراکین کے اسرائیل کے ویزے لگوا کر وہاں…

قومی اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی حنیف عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو ایم این ایز پارلیمنٹ سے گرفتار ہوئے انہوں نے سر شرم سے جھکا دیئے کیا ایم این ایز ٹوئلٹ سے گرفتار ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین کو افغانستان اور بھارت سے پیار ہے پی ٹی آئی…