سابق امریکی صدر ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ ،کان کو چھو کر گولی نکل گئی

واشنگٹن(آن لائن )امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے وقت ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔سابق امریکی صدر کو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 5 ہی منٹ…

ٹرمپ پر حملہ کرنے والا رجسٹرڈ ری پبلکن نکلا، شناخت ہوگئی

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی ائی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا مقامی شخص تھا جس کی عمر 20 سال تھی اور نام…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،حکومت کا پارلیمان کے اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد(آن لائن) مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں نظرثانی اپیل دائر کرنے سے قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حکمت عملی کی تیاری کے لئے بحث کروانے پر غورکیلئے حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غورشروع کردیا…

قانون اور آئین کے مطابق ملک کو نہ چلایا گیا تو ملک قائم نہیں رہے گا‘اسد قیصر

اسلام آباد (آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے مطابق ملک کو نہ چلایا گیا تو ملک قائم نہیں رہے گا،لوگوں کی وفاداری کی تبدیلی کرنے کیلئے ان پر زور ڈالا جا رہا ہے ‘فیصلوں کے خلاف بغاوت ہورہی ہے۔ یہاں جاری…

تحریک لبیک پاکستان کا دوسرے روز بھی فیض آباد پر دھرنا جاری

اسلام آباد(آن لائن)تحریکِ لبیک پاکستان کا اسلام آباد اور راول پنڈی کے سنگم پر فلسطین کے حق میں دھرنادوسرے رو ز بھی اتوار کو جاری رہا۔تحریکِ لبیک پاکستان نے لبیک یا اقصیٰ مارچ نکالتے ہوئے فیض آباد پہنچ کر اپنے تین مطالبات تسلیم ہونے تک فیض…

توشہ خانہ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی(آن لائن) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن…

انتخابی دھاندلی کیخلاف جدوجہد منطقی انجام تک پہنچائیں گے: جے یو آئی

لاہور (آن لائن) امیر جمعیت علما اسلام(ف) سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمدہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی…

پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبروں کی مکمل تردید؛ پاکستان چیمپئینز ٹرافی تمام میچز پاکستان میں…

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرنے کیلئے ڈٹ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ٹیم کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہا ہے، ایونٹ کسی نیوٹرل وینیو یا پلان بی…

ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی، جوبائیڈن

واشنگٹن(آن لائن)انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی،…

پاکستان میں حملے کرنے کیلئے ٹی ٹی پی کو افغانستان کے طالبان حکمرانوں کی سرپرستی حاصل ہے‘اقوام متحدہ

نیو یارک (آن لائن)کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی 15 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں افغان طالبان کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے، پاکستان میں حملے کرنے…