کوئی بھی آپریشن ہوپارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ‘بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی اور سنی اتحاد رہنماؤں احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں آج ہم نے بات کرنے کی کوشش کی تو مائک بند کر دیے گئے‘ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے ‘کؤی…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ ‘اراکین کی نعرے بازی جاری

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ جاری رہا،اراکین کی نعرے بازی جاری،ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے اورخیبر پختونخوا آپریشن نامنظور کے بھی نعرے لگائے گئے۔خواجہ آصف کو احتجاج کی وجہ سے خاموش ہونا پڑا اپوزیشن اراکین…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی درخواست پر آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ملاقات کی…

فضل الرحمان اور اسد قیصر کی ملاقات‘آئی ایم ایف بجٹ اور عوام دشمن قرار‘ مسترد

اسلام اآباد (آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا۔ملاقات میں تحریکِ انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات…

پی ٹی آئی کی طرف سے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اور اپنے منفی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے پارلیمنٹ…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ابھی تک اپنی 9 مئی والی ذہنیت سے باہر نہیں نکل سکی اور مستقل طور پر اس کوشش میں ہے کہ ریاستی اداروں اور افواج پاکستان کو مسلسل ٹارگٹ کیا جائے چاہے اس سازشی عمل کا ملک و قوم کو کتنا ہی ناقابلِ تلافی…

وریندر سہواگ کی کھلاڑیوں کے انتخاب میں جانبداری دکھانے پر وہاب ریاض پر کڑی تنقید

ممبئی(آن لائن) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ سہواگ نے وہاب ریاض پر جانبداری کا الزام لگایا جبکہ محمد عامر جیسے کھلاڑیوں کی قومی اسکواڈ میں واپسی میں سہولت کاری کی۔ وریندر سہواگ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024ء کا بقیہ شیڈول سامنے آگیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کو حال ہی میں  ورلڈ کپ 2024 میں گروپ مرحلے سے باہر ہونے کی خفت اٹھانی پڑی جہاں اسے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے دو میچوں میں امریکہ اور بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ان کے لیے چیزیں مشکل ہوگئیں اور…

کرائم ویب سیریز ”مرزاپور“ کے سیزن 3 کا ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن) پرائم ویڈیو انڈیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کرائم ویب سیریز ”مرزاپور“ کے سیزن 3 کا دھماکے دار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب سے کچھ گھنٹے قبل یوٹیوبر پر پرائم ویڈیو انڈیا نے مرزاپور سیزن 3 کا آفیشل…

ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا‘ نیلم منیر کا انکشاف

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان نے اداکارہ سے ایک سوال پوچھا کہ آپ کو کبھی کوئی ایسا مداح ملا ہے جس سے مل کر آپ کو ڈر لگنے لگا ہو…

لندن پلان ہماری سیاست کا ایک بیانیہ بن گیا ہے، محمد زبیر

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رہنماء محمد زبیر کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے 2 ماہ پہلے قمر باجوہ کی نوازشریف سے گفتگوشروع ہوگئی تھی،پتہ چلا تھا لندن میں باجوہ کی نوازشریف سے ایک دوملاقاتیں بھی ہوئی تھیں، لندن پلان ہماری…