سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا‘فیصل آباد سے عبدالغفور انجم تعینات ‘اسدوڑائچ ساہیوال تعینات

راولپنڈی(آن لائن) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا‘فیصل آباد سے عبدالغفور انجم کوتعینات کردیا گیا۔سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ گریڈ…

نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا

مری (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے (ن) لیگ کی تمام مرکزی قیادت کو مری میں طلب کر لیا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سنی اتحاد…

آئین بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے پارلیمنٹ نے ہی بنایا اور آئندہ بھی ایسا ہوتا رہے گا،خواجہ آصف

سیالکوٹ( آن لائن ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے ، آئند ہ بھی ایسا ہوتا رہے گا ،یہاں جس نے دروازہ نہیں کھٹکھٹایا اسے بھی انصاف مل گیا ،تمام اداروں کی حدود اور ذمہ داریاں آئین میں درج ہیں ،سپریم کورٹ…

اسرائیل کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمد

تل ابیب ( آن لائن ) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غز ہ پر حملے تیز کردیے جس کے بعد تل الحوا کے علاقے میں 70 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا…

وائٹ ہاؤس عملہ بائیڈن کی ذہنی صلاحیتیں چھپانے کی کوشش کرتا رہا،برطانوی اخبار

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی صدر بائیڈن کوڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کے بعد دوبارہ انتخاب کے لیے اپنی امیدواری ترک کرنے کے لیے مزید مطالبات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران وہ کچھ جوابات میں ہکلاتے رہے اور دوسرے اوقات میں…

فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے ‘بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم اورچیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے،موجودہ صورت حال میں کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے…

وزیراعظم کو آئی ایم ایف سے معاہدہ پر سب کو مبارکباد‘ کوشش ہوگی یہ آ خری پروگرام ہو ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول کا معاہدہ پر سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کی منظوری دے گا ، کوشش ہوگی یہ آ خری پروگرام ہو ۔ وقت آگیا ہے کہ سب…

سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی سہولت کاری کی گئی ہے ، حنیف عباسی

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کیلئے اقدامات کا راستہ روکا جارہا ہے، مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،عمر ایوب

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے بنوں، ضلع خیبر کی تحصیل باڑا اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعات میں تین سیکورٹی اہلکار اور دو مزید افراد کے جاں بحق ہونے پر قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا…

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن) مریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات،…