رب کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے کروڑوں بار بہتر ہے، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بین الاقوامی شہرت یافتہ سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اپنے رب کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے کروڑوں بار بہتر ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز اسٹوری شیئر کی ہے۔انگریزی زبان…

ہر شعبے سے دباؤ آریا ہے کہ ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی موقع‘جسٹس مس عالیہ نیلم نے بطور پہلی خاتون چیف جسٹس حلف اٹھالیا

لاہور (آن لائن)جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لے لیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ و پر وقار تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

5وزارتوں کو جلد ہی ختم کرکے انہیں صوبوں کو منتقل کردیا جائے گا،وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت پر بوجھ 5وزارتوں کو جلد ہی ختم کرکے انہیں صوبوں کو منتقل کردیا جائے گا، پاکستان کا ہر شہری فائلر بنے گا رئیل اسٹیٹ ،زرعی…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا ۔وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو صوبے میں امن و امان کی…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بلاول ہاوٴس لاہور میں صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آج یہاں گورنر…

اسلام آباد کے سستے بازار میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل کر راکھ‘ لاکھوں روپے کا نقصان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگنے سے کئی دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ بدھ کے روز اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار میں آج دن کے وقت…

مخصوص نشستوں کے کیس پر عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں ، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان :جمعیت علماء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں ۔ امریکی کانگر یس میں قرار داد کی منظوری کی اہمیت نہیں لیکن ہمارے سفار تی مشن کی کمزوری ہے ۔ آپریشن…

ماضی میں اپوزیشن اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے تھے ،خواجہ آصف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں اپوزیشن اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوتے تھے ،مجھے اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا اسپیکر کو اطلاع نہیں دی گئی تھی، ماضی میں اپوزیشن کی تقاریر کے…

قائدین نے سکھایا ہے کہ سیاسی مخالفت سیاسی دشمنی نہیں ہوتی،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم جمہوری روایات کے امین ہیں، وزارت اطلاعات کی طرف سے قائمہ کمیٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، ہمارے قائدین نے سکھایا ہے کہ سیاسی مخالفت سیاسی دشمنی نہیں…