تاجکستان میں استقبال سے ایسا لگا اپنے ایک گھر سے دوسرے گھر آئے ہیں، وزیراعظم

دو شنبہ(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان میں جس گرم جوشی کے ساتھ استقبال ہوا ایسا لگتاہے ہم اپنے ایک گھر سے دوسرے گھر آئے ہیں ، آج ہم نے بہت سے معاہدوں پر دستخط کئے ،دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتوں پر دستخط سے…

راہول گاندھی کا حضوراکرمﷺپر درود سلام،بی جے پی سیخ پا

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺپر درود پڑھ لیا۔حضور اکرمﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم…

جب چاچے تائے لوٹے بن جائیں توماموں کو کردار اداکرنا پڑتا ہے،شعیب شاہین

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنماء اور قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ جب چاچے تائے لوٹے بن جائیں توماموں کو کردار اداکرنا پڑتا ہے،فوادچوہدری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،گھروالوں کے ساتھ وقت گزاریں۔ سپریم کورٹ سے باہرمیڈیاسے گفتگومیں…

چینی صدر شی جن پھنگ آستانہ پہنچ گئے

 آستانہ (آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز آستانہ پہنچے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف کی دعوت پر قازقستان کا سرکاری…

جسٹس بابر ستار توہین عدالت کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار توہین عدالت کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،رجسٹرار ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کے ذریعے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے چیف لیگل آفیسر کو اہم خط لکھ دیاجس میں پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو…

کچھ ججز دانا ہوں گے میں اتنا دانا نہیں،پاکستان کو ایک بار آئین کے راستے پر چلنے دیں:چیف جسٹس

ہم اگر پوری پکچر نہ دیکھ سکیں تو پھر مکمل انصاف کے اختیار کو کیا کرنا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ کیا عدالت کوقانونی آپشن نہیں اپنانا چاہئے جو اس غلطی کا ازالہ کرے ؟جسٹس منیب اختر اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص…

سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی:5 ملزمان کے خلاف نئی چارج شیٹ دائر

نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 ملزمان کے خلاف نئی چارج شیٹ دائر کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی چارج شیٹ میں تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے ملزمان پر…

اداکار نعمان اعجاز سے نفرت ہے وہ محبت کے قابل ہی نہیں، خلیل الرحمن قمر

لاہور(آن لائن)پاکستانی معروف اسکرین رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انہیں اداکار نعمان اعجاز سے نفرت ہے، وقت ثابت کر دے گا کہ اُنہیں اداکار سے کیوں نفرت ہے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں وہ اظہار خیال کررہے تھے اس دوران انہوں نے…

مخصوص نشستوں کے کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ، طول دینے سے گریز کیا جائے ، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوٴں نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اس معاملے کو زیادہ طول دینے سے گریز کیا جائے ۔ ملکی معیشت تنزلی کا شکار ہے ۔ پارلیمنٹ میں عوام کے منتخب نمائندوں کو نمائندگی دینے…

قوم کو سیکورٹی فورسز پر فخر ہے‘ دہشتگردوں کو پاکستان میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘ وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو سیکورٹی فورسز پر فخر ہے‘سکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل…