ا سلام آباد ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری فیضان کوبازیاب کراکے پیش کرنے کاحکم
عدالت نے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کو آئی جی اسلام آباد کی معاونت کرنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد ( آن لائن)ا سلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فیضان کوجمعرات تک بازیاب کراکرپیش کرنے کاحکم۔دے دیاہے جبکہ بازیابی کی درخواست میں آئی ایس آئی کو…