پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کرلیا
مکہ مکرمہ(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج نے میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ اداکرکے حج کی سعادت حاصل کر لی،اسی میدان میں وہ سارادن خطبہ سنتے رہے اور ظہر ، عصر کی نمازیں اکٹھے ادا کیں۔بعدازاں حاجی…