لاپتہ بازیابی کیس ،گرفتاری ڈال دیں کچھ نہیں کہیں گے ملک اس طرح نہ چلائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن فیضان کی بازیابی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دئیے ہیں کہ گرفتاری ڈال دیں ہم کچھ نہیں کہیں گے لیکن ملک اس طرح نہ چلائیں، آئین کو تبدیل کر…

عمران خان کیلئے سہولت کاری: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی(آن لائن)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف کے لیے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس…

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان اور بشری بی بی کے تاخیری حربے

اسلام آباد(آن لائن)دسمبر 2023 سے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت میں ملزم عمران خان اور ملزمہ بشری بی بی کے وکلاء نے انتہائی غیر پیشہ وارانہ انداز میں تاخیری حربوں کے ذریعے عدالت کا وقت ضائع کیا۔ ڈیفنس کونسل کیس کے آئی او سے جرح سے انکار کر کے…

ملک ہے تو ہم ہیں ، کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہرگزرتے دن کے ساتھ ثابت ہورہا ہے کہ دوقومی نظریہ درست تھا، دوقومی نظریہ کوعملی جامہ نہ پہنایا جاتا تو دیکھ لیں کشمیرمیں کیا ہورہاہے، یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔ کوئی سیاسی جماعت،…

اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں،عہد کریں جب بھی ہم سوچیں اپنے ملک کیلئے سوچیں، یہ ملک زندہ رہنے کیلئے بنا ہے، اللہ کرے یہ ملک ہمیشہ سب سے اونچا رہے، اللہ تعالی اس…

اتفاق اور اتحاد کی بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں:علی امین گنڈاپور

پشاور (آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہیکہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں۔ عوام کو بہترین سہولیات دینے کے لیے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے۔ پشاور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں…

قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کے ڈیزائنز کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آن لائن)چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل اسٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی کے دفتر پہنچ گئے۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی…

ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے…

حسینہ واجد نے طلبہ تحریک کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی،ڈھاکہ ( آن لائن )بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفے دے کر بھارت جانے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ملک میں طلبہ تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…

پاکستان کو باہر کے نہیں اپنے اندر کے دشمن سے خطرہ ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(آن لائن )اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ ا?ئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کو باہر کے نہیں اپنے اندر کے دشمن سے خطرہ ہے۔ 14 اگست کے حوالے سے کانفرنس بلائی جانی تھی، تمام رہنما مختلف شہروں میں مصروف ہیں اس لیے…