بالآخر 9مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف گناہ کرلیا‘وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بالآخر 9مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف گناہ کرلیا،یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے ،زمان پارک دہشت…

بانی پی ٹی آئی کو دھاوابولنے کا اعتراف پہلے کر لینا چاہئے تھا، خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوعسکری عمارات اور تنصیبات پر دھاوا بولنے کا اعتراف بہت پہلے کر لینا چاہئے تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی ٹی آئی نے اس ملک میں نفرت اور…

مداحوں کا انتظار ختم، سلمان اور سنجے دت 12 سال بعد پھر ساتھ آنے کیلئے تیار

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے کیلئے تیار ہیں۔ دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ”سن آف سردار“ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان انکے ساتھ ایک…

بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات اور الزامات کی تفصیلات اور…

بنوں واقعہ سے متعلق جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا، جرگے کے ارکان نے ایپکس کمیٹی کا فیصلہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔بنوں واقعہ سے…

پی ٹی آئی کے برطانیہ میں مظاہرے پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے لگے

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے برطانیہ میں مظاہرے پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے لگے،بانی تحریک انصاف نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں اپنے سپورٹرز سے اپیل کی ہے کہ قانون کے مطابق دی گئی ان کی سزا کے خلاف احتجاج کیا جائے،میڈیا رپورٹ کے مطابق…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک وسیع

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور اْن سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ”تاجر دوست اسکیم“ متعارف کروا دی جس کا دائرہ 6 کے بجائے 42…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(آن لائن)ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت، وزیراعظم پاکستان کا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں 197ملین ڈالر سے زائد کی لاگت سے27ہزار زرعی ٹیوب ویلز کو سولرائز کرنے کے انقلابی منصوبے کا اعلان ،…

جان بوجھ کر غلط فیصلے کرنے والے جج پر اللہ کا قہر نازل ہوگا،جسٹس طارق محمود جہانگیری

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ کوئی جج اگر جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے تو اس پر اللہ کا قہر نازل ہوگا۔کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو ریلیف کے لیے آئیں ان کو ریلیف دیں، ہم نے حلف اٹھایا ہوا…

ڈیجیٹل دہشتگردی کی اصل وابستگی علیحدگی پسندوں سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ کی توجہ سیاسی وجوہات کی بنا پر پی ٹی آئی پر ہے لیکن ڈیجیٹل دہشت گردی کا پی ٹی آئی سے منسلک اکاوٴنٹس سے بہت کم تعلق ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج،…