بھارتی میڈیا نے بنگلہ دیش کے سیاسی بحران کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی‘رپورٹ
ڈھاکہ (آن لائن)شیخ حسینہ کیخلاف طلبہ کی قیادت میں عوامی بغاوت کے بعد اقتدار سے ہٹائے جانے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی کچھ بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹیں آنا شروع ہو گئیں کہ بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں کے ارکان کو اسلام پسند قوتوں نے نشانہ بنایا…