حماس غزہ تنازع پر ہونے والی جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبردار

غزہ (آن لائن)حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قتل عام کرنے اور مذاکرات میں اس کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے غزہ تنازع پر ہونے والی جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبردار ہو گیا ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا ‘ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا ‘حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ماہانہ200 یونٹ تک والے گھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قراردیئے گئے ہیں جبکہ باقی گھریلوصارفین کے لیے…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیلم-جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر اہم اجلاس ‘حالیہ خرابی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیلم-جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں نیلم -جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں پیدا ہونے والی حالیہ خرابی کی تحقیقات کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ سابق…

بانی پی ٹی آئی کو دہشت گردی کے سب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کو دہشت گردی کے سب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے جناح ہاوس حملے کیمقدمے میں گرفتاری ڈال لی۔بانی پی ٹی آئی سے ریاست مخالف اکسانے کی دفعات کے تحت تفتیش…

صنم جاوید کو ایک بار پھر گرفتار کرلیاگیا ہے ،علی اشفاق ایڈووکیٹ

 اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وکیل علی اشفاق ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ایک ٹویٹ میں صنم جاوید کی گرفتاری کے حوالے سے علی اشفاق ایڈووکیٹ نے تصدیق کی ہے کہ صنم…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت ؛سی ڈی اے نے تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لئے…

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تیزی سے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سی ڈی اے نے تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لئے "ماحولیاتی تبدیلی فنڈ" قائم کر دیا ہے۔ کلائیمٹ چینج انشیٹیو کے تحت سی ڈی…

وطن عزیز "جوڈشل مارشل لاء” کی زد میں

ملک میں اس وقت جس طرح کے حالات ہیں اگر ایسے حالات ماضی میں ہوتے تو شاید اب تک جمہوریت کی بساط لپیٹ دی جاتی، مگر جب اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے یہ واضح اعلان کیا گیا کہ اب اسٹیبلشمنٹ سیاسی معاملات سے دور ہیں تو کسی نے یقین نہیں کیا مگر کیا اب بھی…

گھٹن زدہ ماحول میں زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا: مائرہ خان

لاہور (آن لائن) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ…

سپریم کورٹ کے بعد ضلعی عدالت سے بھی عمران خان سرخرو ہو گئے؛عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں…

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے بعد ضلعی عدالت سے بھی عمران خان سرخرو ہو گئے ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان…

وزیراعظم سے وزیرداخلہ کی ملاقات، بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے حوالے سے وفاقی…