حزب اللّٰہ 10 برس تک اسرائیل سے دھماکا خیز آلات خریدتا رہا‘اسرائیلی ایجنٹس
حزب اللّٰہ کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ حقیقت میں اپنے دشمن اسرائیل سے ہی یہ آلات خرید رہے ہیں
فرضی کمپنیوں کے اشتہار دیئے گئے،تائیوان کی کمپنی گولڈ اپولو لاعلمی میں موساد کے منصوبے کا حصہ بن گئی
تل ابیب (آ ن لائن)اسرائیلی انٹیلی جنس کے 2…