افغان طالبان کے بین الاقوامی نشریات کو بند کرنے کی کوششیں
کابل (آن لائن)افغان طالبان کے بین الاقوامی نشریات کو بند کرنے کے مذموم عزائم، افغان طالبان اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، طالبان حکومت کا افغانستان میں اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے مذہب کا استعمال، آج کے…