جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات وزارت قانون نے…

اسلام آباد(آن لائن)وزارت قانون نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کو سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایڈہاک ججز کو ایک سال کی مدت کیلئے تعینات کیا گیا۔صدر آصف علی زرداری نے یہ ایڈہاک جج لگانے…

ایڈہاک ججز کا بل پارلیمانی کمیٹی میں مسترد کر دیں گے‘سردار لطیف کھوسہ

گوجرانوالہ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایڈہاک ججز کا بل پارلیمانی کمیٹی میں مسترد کر دیں گے۔ عوام کی حالت پتلی ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم بی بی 150 گاڑیوں کے جلوس میں چلتی ہیں، حکمران…

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے نام پیغام اچھی بات ہے‘مراد علی شاہ

سجاول (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے، اُسے فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ چاہتی کیا ہے۔ پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے نام پیغام اچھی بات ہے۔سجاول میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا مگر ملک بہتری کی طرف بڑھ رہاہے‘خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں غیریقینی صورتحال ہے بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں ملکی وسائل کولوٹا گیا ریکوری چندماہ یاایک سال میں نہیں ہوسکتی۔یہاں نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک…

سیکورٹی فورسز کا شمارلی وزیرستان میں آپریشن ،خوارجی دہشت گرد رزاق مارا گیا

راولپنڈی(آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا ۔شدید فائرنگ کے تبادلے میں خوارجی دہشت گرد رزاق مارا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد چھ جنوری 2023 کو فقیر آف ایپی کے پوتے ملک…

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف نے اسلام آباد میںآ ج ہونے والا احتجاج ملتوی کر دیا،پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت نے پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے ،ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔ان…

مجھے قتل کیا توامریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ٹرمپ

واشنگٹن ( آن لائن ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سخت اور جارحانہ انداز اپنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خاتمے کا موضوع چھیڑ دیا ہے۔ڈونلڈ…

ن لیگ کا اعظمی بخاری ویڈیو معاملے میں ملوث لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ن لیگ نے اعظمی بخاری ویڈیو معاملے میں ملوث لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دینے کا اعلان کر دیا ، وزیر مملکت شزا فا طمہ اور د یگر لیگی خواتین رہنماوں نے فیک ویڈیو واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ ایک…

ہم ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے،عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا،حافظ…

اسلام آباد( آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کارکنان کو جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دے دیں، ہم ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے،عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پرامن رہنا چاہتے ہیں،تمام…

جماعت اسلامی بیٹھ کر بات کر ے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بیٹھ کر بات کریں ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں ،ملک کی سالمیت کیلیے جماعت اسلامی لیاقت باغ میں پرامن جلسہ کرے، ڈی چوک میں احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی،کوئی…