حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر قانون

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے ۔پنجاب حکومت نے بار کونسل کے لئے اسی سلسلے میں ایک ارب مختص کئے ہیں ۔ وزیر اعلی نے خواتین وکلا کے لئے سہولیات دینے کا اعلان کیا ہے…

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

واشنگٹن (آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 15 کروڑ ڈالر پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم کے حوالے سے خرچ ہوں گے۔پری پرائمری اور پرائمری سکول کے لڑکوں…

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی، ایس پی، اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرانے پر ایس پی اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو بازیاب نہ کرانے کے خلاف درخواست کا دو…

خاور مانیکا تشدد کیس ‘ وکیل عثمان ریاض گل پولیس کے سامنے شامل تفتیش

اسلام آباد(آن لائن)خاور مانیکا تشدد کیس میں وکیل عثمان ریاض گل پولیس کے سامنے شامل تفتیش ہوگئے ہیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگری عدالت اسلام آبادمیں خاور مانیکا تشدد کیس،پی ٹی آئی وکلاء…

وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کیلئے حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کیلئے حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے اور اس مقصدکیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے جو وفاقی حکومت کا حجم کم کرنے کیلئے…

روینہ ٹنڈن نے جھوٹے الزامات لگانے والے صحافی کیخلاف قانونی جنگ چھیڑ دی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے خود پر جھوٹے الزامات لگانے والے فری لانس صحافی کے خلاف قانونی جنگ چھیڑ دی۔پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک فری لانس صحافی کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روینہ…

اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ”سفیرا“12 جولائی کو ریلیز ہوگی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ سٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم سفیرا کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے اپنی فلم کا پوسٹر جاری کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ فلم کا ٹریلر 18 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر…

عدل کے ساتھ فیصلہ کرو، ظلم وناانصافی کے راستے کو کبھی اختیار نہیں کرنا چاہیے،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(آن لائن)امام کعبہ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمدالمعیقلی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت محمد کو رحمت بنا کر بھجیا ہے، جن لوگوں نے پیغمبر کی عزت کی، ایمان لائے اور نازل ہونے والی نور الٰہی کی پیروی کی وہی کامیاب لوگ ہیں،فلسطینی مسلمان بہن…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو ہندو اکثریت میں بدلنے کا مذموم منصوبہ تیار کر لیا ہے

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو ہندو اکثریت میں بدلنے کا مذموم منصوبہ تیار کر لیا ہے اور وہ آرٹیکل 370کی تنسیخ کے بعد مودی سرکار مقبوضہ وادی کو ہندو اکثریت میں بدلنے کا مذموم ارادہ رکھتی ہے‘مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی…

سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل

لاہور(آن لائن) پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز…