حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر قانون
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے ۔پنجاب حکومت نے بار کونسل کے لئے اسی سلسلے میں ایک ارب مختص کئے ہیں ۔ وزیر اعلی نے خواتین وکلا کے لئے سہولیات دینے کا اعلان کیا ہے…