پاک چین دوستی غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ اپنی دوستی ہمالیہ سے کہیں زیادہ بلند اور دنیا کے گہرے ترین سمندر سے زیادہ گہرا کرنے کے لئے مفید منصوبوں کے ساتھ چین جارہے ہیں۔شہباز شریف چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی کی…

پنجاب کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز،5 لاکھ کاشتکارمستفید ہونگے:مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) کسان خوشحال…پنجاب خوشحال،وزیراعلی مریم نوازشریف نے کسان کارڈ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیاہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ کسانوں کوسالانہ 300ارب روپے کے پیداواری قرضے دئیے جائیں گے۔ہر کسان کو ایک فصل کے لئے ڈیڑھ لاکھ روپے…

بھارتی لوک سبھا انتخابات ‘بی جے پی 293، کانگریس و اتحادیوں کی232نشستیں

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ہیما مالنی، شتروگن سنہا، راج ببر، کنگنا رناوٹ اور یوسف پٹھان سمیت متعدد اداکار و اسپورٹس شخصیات کامیاب ہوگئیں۔چار جون تک آنے والے نتائج کے مطابق کانگریس اور اس کے اتحادیوں نے 232 جبکہ بھارتی…

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر آگ ‘ گرفتار تین ملزمان سے تفتیش مکمل‘جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے شبے میں گرفتار تین ملزمان سے تفتیش مکمل ہوگئی اور تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان شہد اکٹھا کرنے کی غرض سے مارگلہ ہلز جاتے اور مکھیوں کو بھگانے کے لیے آگ لگاتے تھے۔ اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 افسران کو ملٹری کورٹ سے ہونے والی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پانچوں افسران کو ملٹری کورٹ سے ہونے والی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا،پاکستان نیوی کے پانچ افسران کو بغاوت کیس پر ملٹری کورٹ سے سزا سنائی گئی تھی،درخواست گزاروں نے فوجی عدالت میں ہونے والے ٹرائل کی…

نیب آرڈیننس میں جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس میں جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری منیر احمد نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔درخواست گزار نے موٴقف اپنایا کہ…

پاکستان میں مہنگائی38 فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پر آگئی ،ادارہ شماریات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں مہنگائی38 فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پر آگئی،اپریل کے مقابلے میں ماہ مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں مہنگائی 17.2 فیصد کی سطح پر تھی۔ادارہ شماریات کے طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ…

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی بچوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل

لاہور (آن لائن) معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔دوسری شادی کے بعد جہاں فیروز خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے تو وہیں سوشل میڈیا صارفین اداکار کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی حمایت…

صبا قمر اور مہوش حیات کی عاطف اسلم کے کنسرٹ میں انٹری

ابوظہبی(آن لائن) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کیلئے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور صبا قمر یکجا ہوگئیں۔پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت کے حامل عاطف اسلم کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے لائیو کنسرٹ میں لپ سنک…

سپریم کورٹ، تمام سیاسی جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کی مخالفت کردی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر تمام سیاسی جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کی مخالفت کر دی۔جبکہ سپریم کورٹ نے سماعت آج منگل دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردی گئی چیف جسٹس…