پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے اور سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے خدشات پر بات نہیں ہوگی بجٹ اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے،ہمیں بجٹ پر بریفنگ دی گئی لیکن…

حکومت کا بجٹ 2024-25میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ ،رعایتی شرح اور استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن )حکومت نے بجٹ 2024-25میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ ،رعایتی شرح اور استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،متعدد اشیا پر سیلز ٹیکس کا سٹینڈرڈ ریٹ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ…

موبائل فونز کی مختلف کیٹیگریز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال 2024-25کے بجٹ میں موبائل فونز کی مختلف کیٹیگریز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائدکیا گیا ہے ۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ببجٹ تقریرمیں بتایا کہ فاٹااور پاٹا کو دی گئی ٹیکس چھوٹ مزید ایک سال جاری رکھی جائے گی،انہوں…

بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا شدید احتجاج، بجٹ کاپیاں پھاڑ دیں،شدید نعرے بازی

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کے اراکین کی طرف سے احتجاج کیا گیا بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دی گئیں،باجے بجائے گئے اور شدید نعرے بازی کی گئی بدھ کے روز قومی اسمبلی کا…

وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024 میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024 میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کردیا ہے۔اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق گریڈ…

بجٹ کے ذریعے آئی ایم ایف کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کرینگے‘محمد اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی استحکام کے ہدف کو حاصل کرنے اور ملک کے مجموعی وسائل میں زیادہ سے زیادہ اضافے کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر ایک جامع ”قومی مالیاتی…

آئندہ مالی سال کیلئے 12 ہزار 970 ارب روپے ایف بی آر ہدف مقرر،بجٹ دستاویز

بجٹ دستاویز 2024-25 کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے 12 ہزار 970 ارب روپے ایف بی آر ہدف مقررکر دیا گیا ہے ۔براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 5 ہزار 512 ارب روپے محصولات کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔انکم ٹیکس کی مد میں آئندہ مالی سال 5 ہزار 454 ارب روپے…

یمن میں 200سے زائد تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی‘49ہلاک

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن کے قریب 200 سے زائد تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ انٹرنیشنل…

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیں

غزہ(آن لائن) حماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے قطرکے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات میں امریکی روڈ میپ کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی شرائط تحریری طور پر پیش کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نیغزہ…

پی ٹی آئی سینئر قیادت نے تحریکِ تحفظِ آئینِ کے پلیٹ فارمز سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پلیٹ فارمز سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے مکمل اختیار دیا جائے…