ریاست بغاوت پر اکسا رہی ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، علی امین گنڈاپور
پنجاب پولیس، رینجرز اور فوجی سپاہیوں نے اپنی عوام پر گولیاں چلائی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنداپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فسطائیت اور فرعونیت کا مقابلہ کر رہی ہے، جو حال فرعون کا ہوا وہی…