پی ٹی آئی کا احتجاج اور جماعت اسلامی کا دھرنا،اسلام آباد میں ریڈ زون سیل،دفعہ 144نافذ

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلا م آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور جماعت اسلامی کے دھرنادینے کے اعلان کے بعد حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ اسلام آباد کے نادرا چوک، سرینا چوک،…

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلباء محفوظ مقامات پر ہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں پاکستانی طلباء محفوظ مقامات پر ہیں ،ڈھاکہ میں پاکستانی مشن نے پاکستانی طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر ،خارجہ کا…

مبارک ثانی کیس، کچھ عناصر اپنی آراء کو جید علماء کرام کے موقف سے زیادہ معتبر پیش کررہے ہیں، سپریم…

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظر ثانی کیس سے متعلق اعلامیے میں کہاہے کہ الزام تراشی کرنے والے اپنی آراء کو جید علماء کرام کے موقف سے زیادہ معتبر پیش کررہے ہیں جو غیر مناسب ہے،نظر ثانی کے فیصلے میں وفاقی شرعی عدالت اور…

ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قررداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ لیگی رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ خادم حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا ناسور اس ملک کی اخلاقی ، سیاسی و…

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ڈائٹ پلان قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ”ڈائٹ پلان“قرار دے دیا۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام سات بجے تک اختتام پذیر ہونے والا ڈائٹ پلان ہے، 9مئی کے مجرم…

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ پرینیتی چوپڑا نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ موجود تحریر نے مداحوں کی توجہ…

اداکارہ کبریٰ خان کا گھر سے فرار ہونے والی مداح کیلئے اہم اعلان

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ کبری خان نے ان سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی جانے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔گزشتہ دنوں لاہور کی رہائشی 13 سالہ لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر کبری خان سے ملنے کراچی چلی گئی…

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کو ناکامی کا سامنا

لاہور (آن لائن) انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی فروخت میں ایک بار پھر پی سی بی کی توقعات پوری نہ ہو سکیں، اس بار تو سابقہ منسوخ شدہ بولی سے بھی آدھی رقم کی آفر سامنے آئی۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے3 سالہ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس…

ویرات کوہلی کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے لازمی طور پر پاکستان آنا چاہیے:یونس خان

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ویرات کوہلی کے کیریئر میں پاکستانی ٹور کو لازمی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ 2008 میں ایشیا کپ کیلیے پاکستان کا دورہ کیا تھا ، دونوں ممالک کے درمیان آخری باہمی…

سب سے کم تنخواہ اراکین پارلیمنٹ کی ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اس ملک میں کام کے اعتبار سے سب سے کم تنخواہ اراکین پارلیمنٹ کی ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور اجلاس میں کئی اراکین پارلیمنٹ کے پاس سرکاری رہائش گاہ نہ ہونے کا…