مودی کی الیکشن میں جیت بھارت کے مسلمانوں کے مستقبل کیلئے سب سے بڑا چیلنج بن گئی‘رپورٹ

نئی دہلی (آن لائن)مودی کی الیکشن میں جیت بھارت کے مسلمانوں کے مستقبل کیلئے سب سے بڑا چیلنج بن گئی اور بھارت کے مسلمان کئی برس سے مودی کے عتاب کا شکار ہیں ‘انتخابی مہم کے دوران بھی مودی سرکار نے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو طنز و تنقید کا…

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7سپوت شہید

راولپنڈی (آن لائن)لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ایک آئی ای ڈی حملے میں میں ایک کیپٹن سمیت 7سپوت شہید لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ایک آئی ای ڈی حملے میں میں ایک کیپٹن سمیت 7سپوت شہید ہوگئے۔دیگرشہداء میں صوبیدار میجر محمد…

ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں‘منظور وسان

کراچی(آن لائن) پیپلز پارٹی سندھ کے سینیئر نائب صدر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف تین ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ملکی سیاست اور حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ بے نتیجہ ختم ہوگئے۔مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے…

100 دِن میں ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہورہی‘مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 دِن میں ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن اور مہنگائی زوال پزیر ہورہی‘عوام کی روٹی صرف سو دنوں 14 سے 12 روپے پہ آ گئی ہے الحمدللہ ‘مسلم لیگ ن نے وفاق میں اور پنجاب میں 100 دِن میں ایک دفعہ پھر…

اسرائیل کی غزہ کے نصیرت کیمپ میں 4 یرغمالیوں کی رہائی کے بہانے آپریشن ‘ شدید بمباری

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نصیرت کیمپ میں 4 یرغمالیوں کی رہائی کے بہانے آپریشن کے دوران شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 210 اور زخمیوں کی تعداد تقریباً 400 تک پہنچ گئی ہے۔غیر…

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے سابق ترجمان نے پارٹی چھوڑنیکا اعلان کرتے ہوئے سیاسی…

بھارت کے خلاف بڑا میچ، پاکستان کی قومی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان

نیویارک (آن لائن)ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے، آؤٹ آف فارم اعظم خان اور عثمان خان کی جگہ عماد وسیم اور صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت متوقع ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز…

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیااور کہا ہے کہ تمام چیزوں کی ذمہ داری کپتان پر عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ سب کو اپنے ساتھ لیکر چلتا ہے، یا تو کپتان ٹیم کو ماحول خراب…

ٹیریان وائٹ کیس، بانی پی ٹی آئی کیخلاف درخواست خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 رکنی لارجر بینچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج…