چوہدری عدنان قتل کیس:ن لیگ سینیٹر چوہدری تنویر کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی (آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی رانا سہیل نے سابق رکن صوبائی اسمبلی و تحریک انصاف کے سابق رہنما چوہدری عدنا ن قتل کیس میں نامزد مسلم لیگی رہنما سینیٹر چوہدری تنویرکی درخواست ضمانت خارج کر تے ہوئے گرفتاری کا حکم جاری…

نواز شریف سے سینیٹرعرفان صدیقی کی ملاقات ،صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما اور سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے آج مری میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر…

چین سے 60 کروڑ ڈالر قرض کیلئے وزیراعظم اور وزیرخزانہ کا چینی بینکوں سے پھر بات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)چین سے 60 کروڑ ڈالر قرض کیلئے وزیراعظم اور وزیرخزانہ چائینیز بینکوں سے بات چیت کریں گے، کمرشل بنک چائنا اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بنک سے 60 کروڑ ڈالر قرض کیلئے بات کی جائے گی، تاہم قبل ازیں دونوں چائینیز بنکوں سے رواں مالی…

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہماری پارٹی کا ہراول دستہ ہے، خدمات بے مثال ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما : شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہماری پارٹی کا ہراول دستہ ہے‘ان کی ملک اور عوام کی آگاہی کے لیے خدمات مثال ہیں ‘محمود الرحمان کمشن کی رپورٹ 50 سال بعد آئی اس سے آگاہی پیدا…

ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی کا قیام، وزیراعظم شہباز شریف کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے تحت ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی کا قیام، وزیراعظم شہباز شریف کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ، وزیر خزانہ کے علاوہ ایس آئی ایف سی  کے تمام ترجیحی شعبوں کے وزراء شامل ہوں گے، آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور…

ایودھیا میں مذہبی کارڈ کھیلنے کے باوجود مودی سرکار کو تاریخی شکست

نئی دہلی (آن لائن)ایودھیا میں مذہبی کارڈ کھیلنے کے باوجود مودی سرکار کو تاریخی شکست، مودی کی نفرت انگیز سیاست اور مسلم مخالف ایجنڈے کو ایودھیا کی عوام نے مسترد کر دیا ، لوک سبھا کی اہم سیٹ پر بی جے پی کے نمائندے لالو سنگھ کو دلت لیڈر کے…

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ مار کردونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیاگیا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رات پونے تین بجے اظہر مشوانی کے گھر پر ریڈ کیا گیا اور ان کے…

ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی

ابو ظہبی(آن لائن) بالی وڈ اسٹار ویویک اوبرائے کی پاکستانی لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کے گانے پر ان کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔عاطف اسلم ابوظہبی میں کنسرٹ کررہے تھے جس میں بھارتی اداکار بھی موجود تھے، اس موقع پر عاطف نے ویویک کو ساتھ…

یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

لاہور(آن لائن)مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے بدو بدی کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے اکھ لڑی بدو بدی کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی…

محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس

لاہور( آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس لے لیا۔محسن نقوی کی مداخلت پرنیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کی تبدیلی کی یقین دہانی کرادی گئی،محسن نقوی نے ایونٹ کے منتظمین کو…