قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کاباقاعدہ آغاز

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کاباقاعدہ آغاز ہوگیا ، قائدحزب اختلاف عمر ایوب خان نے بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے اسے مینڈک بجٹ قرار دیا اور کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالا گیا ہے ، سرمایہ کاری لانے…

حکومتی اتحادیوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ اختلافات جلد ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحادیوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ اختلافات جلد ختم ہونے کا امکان،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں پنجاب اور وفاق سے متعلق خدشات…

امریکی شہری کے قتل کی سازش، 5 امریکی سینیٹرز کا انٹونی بلنکن کو خط

واشنگٹن(آن لائن) امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر امریکی سینیٹ میں تشویش پھیل گئی۔پانچ امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا، جس میں امریکیوں کیخلاف جاری دھمکیوں کی رپورٹس…

ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے ہی راوٴنڈ سے آوٴٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے ہی راوٴنڈ سے آوٴٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے میچ ہوم گراوٴنڈ پر کھیلنے ہیں، اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی…

پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان(آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں کہ تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، بلاول بھٹو بھی حکومت سازی کے وقت کئے گئے تحریری معاہدے پر عمل درآمد چاہتے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو…

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا

کراچی(آن لائن) مزاحیہ گلوکاری سے شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع پر بدوبدی 2 گانا جاری کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنا گانا بدو بدی 2 جاری کردیا ہے لیکن یہ گانا یوٹیوب کی…

الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی،فلم 6ستمبر کو ریلیز ہو گی

ممبئی( آن لائن ) سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کی ریلیز ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایکشن…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جاگراں 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جاگراں 2 ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا دورہ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو آزاد جموں و کشمیر ضلع نیلم میں زیر تعمیر 50 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی…

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، پشاور، مردان ، پارا چنار، نوشہرہ،ملاکنڈ، لوئردیر میں…

عید کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم

اسلام آباد(آن لائن)عید کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ، جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا ۔ مولانا فضل الرحمن نے اجلاس 29 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر دن 2…