بھارتی میڈیا نے بنگلہ دیش کے سیاسی بحران کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی‘رپورٹ

ڈھاکہ (آن لائن)شیخ حسینہ کیخلاف طلبہ کی قیادت میں عوامی بغاوت کے بعد اقتدار سے ہٹائے جانے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی کچھ بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹیں آنا شروع ہو گئیں کہ بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں کے ارکان کو اسلام پسند قوتوں نے نشانہ بنایا…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا

اسلام آباد:ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا ہے، موبائل ایپس آئے روز متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، یہاں تک کہ ڈاون لوڈنگ سپیڈ بھی انتہائی سست روی کا شکار ہوگئی ہے۔قبل ازیں، 31 جولائی کو بھی ملک بھر میں…

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا‘جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ ججز کمیٹی میں اٹھاؤں گا‘یہ نہیں ہوسکتا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو، اگر اس طرف چل پڑے تو آئینی توازن بگڑ جائے گا۔…

پی ٹی آئی کو وہ تمام سیاسی حقوق حاصل ہیں جو ایک سیاسی جماعت کے ہوتے ہیں ،اسد قیصر

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو وہ تمام سیاسی حقوق حاصل ہیں جو ایک سیاسی جماعت کے ہوتے ہیں ، مریم نوازحکومت میں بیٹھ کر ایسا تاثر دیتی ہیں جیسے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد جاری ہونے کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن ) جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں ا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا گیا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص نشتوں کا فیصلہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد جاری ہونے کا عندیہ دیدیا،غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججز…

آئی پی پیز کو مبارک ہو جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب، اور بجلی مہنگی ہوگئی،خالد مقبول صدیقی

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام آئی پی پیز کو مبارک ہو جماعت اسلامی کا دھرنا کامیاب ہوگیا اور بجلی مہنگی ہوگئی ہے۔کراچی میں تقریب سے…

مشکل حالات میں ہم عوام کا اعتماد بحال کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

مردان(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں ہم عوام کا اعتماد بحال کرینگے ، شہباز شریف نے کہا تھا ملکی معیشت کو ٹھیک کروں گا لیکن وہ ایسا نہیں کرسکے اور ناکام رہے ہیں ہم نے پاکستان کو اپنا…

”اولمپک گولڈ میڈل اورکروڑوں پاکستانیوں کے دل جیتنے والا ہیرو …ارشد ندیم“

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیزہ بازی میں118 سالہ ریکارڈ توڑنے پر ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کیا اورارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے کے خصوصی انعام کاا علان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ارشد ندیم کے آبائی شہر میاں چنوں…

پی ٹی آئی سے مذاکرات ہر وقت چل رہے ہوتے ہیں ،ملکی مسائل کے بارے میں سوچنا ہوگا ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی اجلاس کے بعد صحافیوں نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گھیر لیا ،مختصر سوالوں کا جواب ۔ایک سوال کے کیا پی ٹی آئی سے مذاکرات چل رہے ہیں کہ جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی…

مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی وزارت داخلہ کو منتقلی،سپریم کورٹ نے حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی وزارت داخلہ کو منتقلی پر حکومت سے جواب کے ساتھ ساتھ مارگلہ ہلز پر قائم ہاؤسنگ منصوبے کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،اٹارنی جنرل نے رعنا سعید کی برطرفی، نیشنل پارک منتقلی کا معاملہ وزیراعطم…