جی ایچ کیو حملہ کیس‘عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج
راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ سمیت 120 ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے دائر…