فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راوٴنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر

پیرس(آن لائن)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال پہلے ہی راوٴنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورف نے سابق عالمی چیمپئن کو اسٹریٹ سیٹس…

نیب ریمانڈ40دن کرنے پر خواجہ سعدرفیق بول پڑے، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب قانون میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کو 40 روز کرنے کا قانون افسوسناک ہے جسے واپس لیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری…

وزیراعظم کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے شدید گرمی میں لوڈ مینجمنٹ کی صورت حال میں بہتری لائی جائے اورخبردار کیا ہے کہ بجلی کی چوری کرنے…

غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی، نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر سطح پر ان کی بات سنیں گے، سماجی اقدار میں پختہ شعور کے بغیر سوشل میڈیا نے قوم کو…

نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار

لاہور(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سے اس کے قائد کو چھیننے والے آج رسوا ہو رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف تمام جعلی…

نوازشریف کو دنیا میں رسوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر آج ان کے منہ کالے ہوگئے،شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت دوبارہ ملنا عوام کی خدمت کا صلہ ہے‘جو ذمہ داری پارٹی نے مجھے دی تو آج وہ امانت پارٹی نے آپ کے حوالے کردی، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا دشمنوں…

آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا،نوازشریف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، بلائیں ان لوگوں کو جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ نواز شریف کو ہمیشہ کے لیے فارغ کیا جاتا ہے‘ٹانگیں کھینچنے والے نہ…

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا، سرکاری، سیاسی اور سماجی سطح پر شہر بھر میں مختلف ریلیاں، سیمینارز اور دیگر تقریبات منعقد کی گئی جن میں قومی پرچم لہرائے گئے پاکستان، پاک فوج اور حکومت…

پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔آئی ایس پی آر کے مطابقپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری…

انٹرنیشنل جھوٹا اور فراڈیا کون؟

اسلام آباد (آن لائن)آج نیازی اینڈ کمپنی کو 1971 کا ماحول یاد آرہا ہے۔ جو نیازی فوج کے سپہ سالار کو قوم کا باپ کہتا تھا آج وہی نیازی 1971 کی فرضی کہانیاں سنا کرسپہ سالار کو غدار ثابت کرنے پہ تُلا ہوا ہے آخر کیوں؟ آج یوتھیا برگیڈ نے…