وزیراعظم کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے شدید گرمی میں لوڈ مینجمنٹ کی صورت حال میں بہتری لائی جائے اورخبردار کیا ہے کہ بجلی کی چوری کرنے…

غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی، نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر سطح پر ان کی بات سنیں گے، سماجی اقدار میں پختہ شعور کے بغیر سوشل میڈیا نے قوم کو…

نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار

لاہور(آن لائن)وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سے اس کے قائد کو چھیننے والے آج رسوا ہو رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف تمام جعلی…

نوازشریف کو دنیا میں رسوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر آج ان کے منہ کالے ہوگئے،شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت دوبارہ ملنا عوام کی خدمت کا صلہ ہے‘جو ذمہ داری پارٹی نے مجھے دی تو آج وہ امانت پارٹی نے آپ کے حوالے کردی، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا دشمنوں…

آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا،نوازشریف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، بلائیں ان لوگوں کو جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ نواز شریف کو ہمیشہ کے لیے فارغ کیا جاتا ہے‘ٹانگیں کھینچنے والے نہ…

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ”یوم تکبیر“پورے جوش وجذبے سے منایا گیا، سرکاری، سیاسی اور سماجی سطح پر شہر بھر میں مختلف ریلیاں، سیمینارز اور دیگر تقریبات منعقد کی گئی جن میں قومی پرچم لہرائے گئے پاکستان، پاک فوج اور حکومت…

پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔آئی ایس پی آر کے مطابقپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری…

انٹرنیشنل جھوٹا اور فراڈیا کون؟

اسلام آباد (آن لائن)آج نیازی اینڈ کمپنی کو 1971 کا ماحول یاد آرہا ہے۔ جو نیازی فوج کے سپہ سالار کو قوم کا باپ کہتا تھا آج وہی نیازی 1971 کی فرضی کہانیاں سنا کرسپہ سالار کو غدار ثابت کرنے پہ تُلا ہوا ہے آخر کیوں؟ آج یوتھیا برگیڈ نے…

محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی

لاہور (آن لائن) معروف میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ محبت کے بغیر زندگی بے کار ہوتی ہے اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے۔ ایک پروگرام میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنے کیرئیر کے حوالے سے بھی بات چیت…

ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا ٹرولرز سے نمٹنے کا طریقہ بتا دیا

لاہور (آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کی ہونے والی ٹرولنگ سے نمٹنے کا طریقہ بتادیا۔حا ل ہی میں ہانیہ عامر ایک غیر ملکی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر…