سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سیول (آن لائن) سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر…

عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا

اٹک : ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے۔عمران خان کو قانون کے مطابق ایئر کولر ،چارپائی اور چھت والا پنکھا فراہم کر دیا گیا ہے۔توشہ خانہ…

کچھ قوتیں اب بھی چےئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بغیر انتخابات کو قبول نہیں کریں گے، انتخابات میں جس کی سی وی بہتر ہوگی عوام اسے منتخب کر لے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا…

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کردیئے جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی ،…

سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں جلد از جلد الیکشن میں جانا چاہیے، سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان…

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او کے…

بھارتی افواج میں خواتین اہلکار بھی غیر محفوظ : گزشتہ 3 سالوں میں 123خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی…

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی افواج میں خواتین اہلکار بھی غیر محفوظ ہیں کیونکہ گزشتہ 3 سالوں میں 123خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007 سے ابتک ہندوستانی افواج میں خواتین اہلکاروں کے ساتھ…

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو بھیجی تھی۔ ایوان صدر…

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی۔۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تھوڑی دیر پہلے سمری پر دستخط کیے اور صدر کو بھجوا دی ۔وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت قبل ازوقت قومی اسمبلی تحلیل…

سانحہ 9مئی ریاست، اور پاک فوج کے سپہ سالار کے خلاف ایک سازش تھی،شہبازشریف

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ 9مئی ریاست، اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے خلاف ایک سازش تھی اگریہ سازش کامیاب ہوجاتی تو ملک کی بھیانک صورتحال ہو تی، ہم نے اس سازش کو ناکام بنایا ، 9مئی کو سابق…