ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا

لاہور(آن لائن)سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے سابق کرکٹر بازید خان نے فرسٹ…

چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان

لاہور (آن لائن ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی…

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین شیر افضل مروت یا حامد رضا!پارٹی میں اختلافات بڑھ گئے

اسلام آباد (ان لائن)کبھی ان کے در کبھی دربدر،چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لئے نامزدگی تاحال تذبذب کا شکار، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت خود بھی چیئرمین کے لئے نام فائنل کرنے میں کنفیوژن کا شکارہے، صاحبزادہ حامد رضا یا شیر افضل مروت،…

وفاقی حکومت دوسرا بڑا فیصلہ، چینی برآمد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے کسانوں سے گندم خریداری کے بعد دوسرا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے چینی برآمد کرنے سے روک دیا،ذرائع وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق چینی برآمد کی اجازت دینے سے ممکنہ طور پر قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے جس سے عوام…

صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نواز کریں گی،عظمی بخاری

اسلام آباد (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی ،نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ صحافیوں کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ :190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )باانی پی ٹی آئی کی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت پیر 29اپریل کواسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی جس میں نیب پراسیکیوٹرامجدپرویزایڈووکیٹ دلائل دیں گے ، بانی پی ٹی آئی کی 90ملین پاونڈ ریفرنس میں ضمانت کی…

روٹی اور نان کی کم قیمت کا معاملہ :ضلعلی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات رواں…

اسلام آباد(آن لائن )ضلعی انتظامیہ اورنان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان رواں ہفتے نا ن روٹی کی قیمتوں کے بارے میں مذاکرات کیے جانے کاامکان ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کانوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فریقین…

آڈیو لیکس:جسٹس بابر ستار کیس سے الگ ہونے کی دائر درخواست کا جائزہ رواں لیا جائیگا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ بشری بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں پیمرا کی جانب سے جسٹس بابر ستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کی دائر درخواستوں کاجائزہ رواں ہفتے لے گی ،آڈیو لیکس کیس میں پیمرا، پاکستان ٹیلی پی…

ججز خط معاملہ،چیف جسٹس کی سربراہی میں6 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ 30…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، میاں نواز شریف کوپارٹی کی قیادت دینے کے حوالے سے قرارداد…

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، میاں نواز شریف کوپارٹی کی قیادت دینے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی گئی ، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز پر بھی مکمل اعتماد کااظہار کیاگیا، پارٹی کارکنان و…