پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ،تحریک انصاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق ڈوزئیر یو این وفد کو دیا،پی ٹی آئی نے انتخابی نتائج میں…

بشکیک سے پاکستانی طالبعلموں کو ایمرجنسی حالات میں وطن واپس لانے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )بشکیک سے پاکستانی طالبعلموں کو ایمرجنسی حالات میں وطن واپس لانے کا معاملہ،قومی ائر لائن پی آئی اے نے گزشتہ چاردنوں میں بشکیک کیلئے 8خصوصی پروازیں آپریٹ کرچکی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے آپریشن میں بشکیک…

وفاقی حکومت پر سیاسی طور پر الزام تراشی کی گئی ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہیپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پر سیاسی طور پر الزام تراشی کی گئی ہے، بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب خان قومی میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہیں یہ سمجھتے ہیں یہ قانونی ضابطوں سے…

جعلی فارم 47 کی حکومت پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے بھی خوفزدہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ پر تجاوزات کے نام سے یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 کی جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ…

روس میں فوج کے اند ر اعلیٰ عہدے پر فائز ایک اور افسر کرپشن کے الزام میں گرفتا ر

ماسکو( آن لائن ) روس میں فوج کے اند ر اعلیٰ عہدے پر فائز ایک اور افسر کرپشن کے الزام میں گرفتا ر کرلیاگیا ،فوجی عدالت نے روس کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ وادیم شمرین کو رشوت لینے کے شبے میں ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا،15سال قید ہوسکتی…

کارتک آریان کی فلم ”بھول بھلیاں 3“ کی ریلیز کا اعلان

لاہور (آن لائن) ”بھول بھلیاں“ فرنچائز کی تیسری پیشکش کی ریلیز کا اعلان ہوگیا جس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نظر آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2022 میں ”بھول بھلیاں 2“ کو ایسی کامیاب نصیب ہوئی جب کوئی بھی فلم باکس آفس پر…

عدت کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ،29 مئی کو سنایا…

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاوٴں کے خلاف اپیلیں…

پورے ملک میں جلسوں کیلئے جلد تحریک انصاف کال دے گی، عمر ایوب

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ اب تحریک انصاف پورے ملک میں جلسے کرے گی جس کیلئے سابق چیئرمین نے ہدایات جاری کر دی ہیں اور بہت جلد عوام کو کال دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز…

کشکول توڑ دیا ،آج یو اے ای کے صدرسے کہوں گا قرض مانگنے نہیں آیا،وزیراعظم

ابو ظہبی (آن لائن)وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشکول توڑ دیا ہے،آج متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں، ، قرض کی وجہ سے ہم کہیں کے نہیں رہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ایک عظیم قوم بن کر ابھرے گا، ترقی…

پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد(آن لائن ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔بہادری کے نام پر رچائے جانے والا یہ سارا ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے۔سماجی…