جمشید دستی کیس ، این اے 175 میں ضمنی الیکشن شیڈول معطل، الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس…

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے جمشید دستی کیس میں نے این اے 175 میں ضمنی الیکشن شیڈول معطل کردیاہے اورالیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔اور ساتھ میں کیس کی کہانی کو دلچسپ قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی…

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کا خدشہ پہلے سے موجود تھا ‘بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کا خدشہ پہلے سے موجود تھا سابق چیئرمین کے خلاف مقدمات سمیت تحریک انصاف کے خلاف کسی بھی مقدمہ میں شفاف ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں…

ویسٹ انڈیز کرکٹ زوال کا شکار، آسٹریلوی صحافی نے بھارتی بورڈ کو ذمہ دار ٹھہرادیا

سڈنی (آن لائن)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بڑے کنٹریکٹ اور پرفارمنس صفر ہونے پر آسٹریلوی صحافی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔آسٹریلوی صحافی میلکم کون نے ویسٹ انڈیز کرکٹ…

شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ میں رواں ماہ کے آغاز پر سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی حالیہ ٹی 20 سیریز اور دورہ…

جن سے اپنی پارٹی نہیں سنبھالی جاتی انہیں تحریک انصاف کی فکر لگی ہے‘علیمہ خانم

راولپنڈی(آن لائن)تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ان کے بھائی کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جن سے اپنی پارٹی نہیں سنبھالی جاتی انہیں تحریک انصاف کی فکر لگی ہے۔ منگل کے روز توشہ خانہ کیس کی…

جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ 73,090 میٹرک ٹن چینی 11,103 ملین روپے مالیت میں…

اسلام آباد(آن لائن) کس شوگر ملز نے کتنی چینی برآمد کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو چینی برآمد کرنے ولی 67شوگر ملز کی فہرست فراہم کردی گئی،وزارت صنعت وپیداوار کی جانب سے فراہم کی…

مودی کی خالصتان سفارتکاری کو ایک اور جھٹکا‘ ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط

نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کیے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔بھارت کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیلوں کیلئے نیا تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی اپیلوں کی سماعت کے لیے نیافل بنچ تشکیل دے دیا،اور اب دوکی بجائے تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر ے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ فیصلے کے…

چینی بحران کے معاملے پر پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شوگر ملز مالکان کی فہرست پیش کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) چینی بحران کے معاملے پر پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شوگر ملز مالکان کی فہرست پیش کردی گئی،سب سے زیادہ شوگر ملز صدر مملکت آصف علی زرداری دوسرے نمبر پر جہانگیر ترین جبکہ تیسرے نمبر پر شریف فیملی ہے،اجلاس میں…

آپریشن سندور میں مودی سرکار کی ناکامی اور خاموشی پر کانگریس رہنماوٴں کی کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن) آپریشن سندور میں بدترین ناکامی نے مودی سرکار کی نااہلی اور جھوٹے دعووٴں کو بے نقاب کر دیا۔ نہ وضاحت نہ جواب دہی، آپریشن سندور نے مودی سرکار کی کھوکھلی قیادت کی قلعی کھول دی۔ کانگریس رہنما، سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم…