رجب طیب اردگان کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے آصف علی زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ اور انکی بطور صدر مملکت کامیابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں…

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(آن لائن)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ…

اداکارہ تاپسی پنو نے شاہ رخ خان کو حقیقی جینٹلمین قرار دے دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو حقیقی جینٹلمین قرار دے دیا۔ انکا کہنا تھا کہ فلم ڈنکی کے دوران ان سے گلے ملنا بڑا تحفہ تھا۔ یاد رہے کہ 36 سالہ تاپسی پنو حال ہی میں فلمساز راج کمار…

ویب سیریز ”ہیرا منڈی“ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ”ہیرا منڈی“ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ ”سکل بن“ کے نام سے گانے کے بول مشہور شاعر امیر خسرو کی شاعری سے لئے گئے ہیں اور اسے راجہ حسن نے اپنی خوبصورت…

پی اے سی میں آئی جی اسلام آباد سمیت سب کا احتساب کریں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ان کے اکاؤنٹس چیک کئے جائیں گے ،سب کا احتساب ہوگا،آصف زرداری…

الیکشن کمیشن کی نااہلی،مخصوص نشست پر جے یو آئی کے بجائے نامعلوم خاتون کانوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) االیکشن کمیشن اف پاکستان کا ایک اور بلنڈر سامنے آگیا، جے یو آئی کی خواتین کے لئے مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جے یو آئی نے معاملے کی تحقیقات کرنے اور نوٹیفیکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔جے یو…

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات ،قیادت کا اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید نے ملاقات کی ہے اورسعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہدہ بن سلمان کا مبارکباد کا پیغام پہنچایا،ذرائع نے بتایا کہ سعودی سفیر نے یہاں وزیرا عظم ہاؤس میں ملاقات کی…

عمران خان سے ملاقات کیلئے بیرسٹر گوہر نے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے درخواست دائر کردی۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد،…

سینیٹ الیکشن،ن لیگ اور پی پی نے منصوبہ بندی کرلی

اسلام آباد(آن لائن ) سینیٹ انتخابات ،پاکستان پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر سینیٹ الیکشن لڑنے کی منصوبہ بندی کر لی ، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی، سندھ…

بلوچستان میں بارشوں و برفباری کے نئے سسٹم داخل ہونے کا الرٹ جاری

اسلام آباد،کوئٹہ(آن لائن) این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں و برفباری کے نئے سسٹم داخل کا الرٹ جاری کر دیا، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کیاگیا ہے، ، محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں تیرہ مارچ تک بارش اوربرفباری…