حکومتی اتحادی کے ایازصادق سپیکر،غلام مصطفی شاہ ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد(آن لائن)سردار ایاز صادق سپیکر اور غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات جمع کراددیئے،2مارچ کو انتخاب ہوگا،قومی اسمبلی کے افتتاحی سیشن میں حلف برداری کے بعد دوسرے مرحلے میں سردار ایاز صادق سپیکر اور غلام مصطفی شاہ نے ڈپٹی…

’اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے تصدیق کی ہے کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے۔اپنے ایک بیان مین پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے امیدوار نہیں بلکہ وزیر خزانہ ہوں…

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز،شہباز

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچے،جہاں اس موقع پر انہوں میڈیا سے…

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ،حلف سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لیا حلف لینے والوں میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد:سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے ووٹ کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گیا ،متحدہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جمعرات کے روز حکومتی اتحادی جماعتوں کے وفد نے اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کھاریاں…

راولپنڈی(آن لائن )آرمی چیف نے جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔فوجی مشقوں اور مقابلوں سے ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کے مواقع ملتے ہیں۔مشقوں سے پیشہ ورانہ فوجی اور حربی مہارتیں…

تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کو خط عوام نے قومی مفاد سے غداری قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) میں کوئی غلام ہوں ۔۔کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں ۔۔یہ ہوتے کون ہیں ۔۔۔۔مر جاؤں گا آئی ایم ایف سے قرض نہیں لوں گا ۔۔۔یہ بھاشن دینے والے عمران نیازی جیل میں بیٹھ کر اس ملک کے خلاف سازشوں سے باز نہیں آرہا اور آئی ایم…

نواز شریف نے با ضابطہ طور پر میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم، سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے…

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قائد میاں نواز شریف نے با ضابطہ طور پر مسلم لیگ( ن) کی طرف سے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے لیے اور سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لیے نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم…

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ،6 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(آن لائن)سییکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ…

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ، نواز شریف پر مکمل اظہار اعتماد کی قرارداد منظور

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ، نواز شریف پر مکمل اظہار اعتماد کی قرارداد منظور،نواز شریف نے با ضابطہ طور پر مسلم لیگ( ن) کی طرف سے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم، سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے لیے…