سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں
اسلام آباد( آن لائن) سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا معاملے میں اہم پیش رفت آئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا اخری…