امریکا نے سعودیہ کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے آر ای تھری اے ٹیکٹیکل ائیربرون سرویلنس سسٹم…

امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکل آیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرکنساس ڈپارٹمنٹ آف پارکس، ہیریٹیج اینڈ ٹورازم نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس میں پیش آیا جہاں امریکی شہری…

جمشید دستی کی اہلیہ نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

اسلام آباد(آن لائن )جمشید دستی کی اہلیہ نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے۔ سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ جمشید بھی سیاسی میدان میں آگئیں، انہوں نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 175 اور این اے 176 سے…

طبی معائنے کے بعد پرویز الہٰی سخت سیکیورٹی میں ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

راولپنڈی(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( ار ائی سی) میں تفصیلی طبی معائنہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس نے ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز…

لاہور بلاول بھٹو کا بھی ہے اگر وہ لاہور میں الیکشن لڑ رہے ہیں تو ویلکم کرتے ہیں خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لاہور بلاول بھٹو کا بھی ہے اگر وہ لاہور میں الیکشن لڑ رہے ہیں تو ویلکم کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ ا?صف نے کہا ہے…

انتخابی نشان کے بغیر بھی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں.الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پارٹی کی رجسٹریشن پر کوئی…

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نشان کے بغیر بھی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں.الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پارٹی کی رجسٹریشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔عدالتیں انشا…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 50 بلوچ خواتین کی رہائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 50 بلوچ خواتین کی رہائی کا حکم دیدیا۔ اس طرح کل 162 مظاہرین کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔162 افراد کو گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد…

سائفر کیس ۔۔اعظم خان سائفر بھیجنے والے سابق سفیر اسد مجید سمیت تمام اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند…

اسلام آباد(آن لائن) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سائفر بھیجنے والے سابق سفیر اسد مجید سمیت تمام اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں…

2018میں لاڈلہ کہہ کر مسلط کیا گیا، اب معصوم کہہ کر مسلط کیا جارہاہے،مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018میں لاڈلہ کہہ کر مسلط کیا گیا اور اب معصوم کہہ کر مسلط کیا جارہاہے لیکن یہ تماشہ بہت ہو گیا ہے اب پاکستان کے عوام جاگ رہے ہیں ،لاڈلے اور معصوم کے…

یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی بکنے لگیں

 اسلام آباد ( آن لائن )یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش عام مارکیٹ سے مہنگی کردی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، ٹوٹا باسمتی چاول، دال چنا، چینی، سفید چنے عام مارکیٹ سے مہنگے، سپر باسمتی چاول اور سیلا چاول بھی عام مارکیٹ…