الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ میں رد و بدل کیے بغیر…

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی نے بڑی گیم ڈال دی،سائفر کیس میں ضمانت کے باوجود عمران خان واپس نہیں…

اسلام آباد( آن لائن)اصل گیم کیا ہے وہ بتاتا ہوں، لکھ لیں۔ یہ باریک واردات شاہ محمود قریشی نے ڈالی ہے جس کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ نے ایسا پتہ کھیلا ہے کہ سارے مقاصدحاصل کر لیے جائیں گے۔اسٹیبلشمنٹ کے ہمیشہ سے قریبی شاہ صاحب نے جیل میں وقت…

گلوکار عاطف اسلم کانئے سال پر نئی البم کا عندیہ دے دیا

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عاطف اسلم نے کی اپنے مداحوں خوشخبری‘ نئے سال میں اپنی نئی البم ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ خود بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔ مذکورہ…

صحیفہ جبار کا اپنے شوہر کے کلاس فیلو کیساتھ تعلقات کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اْن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں…

دورہ نیوزی لینڈ ، ٹیم مینجمنٹ نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل بارے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع کرنے اور نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیل کے مطابق بابراعظم اور محمد رضوان کو 2 ، 2 میچوں میں آرام…

پاکستانی ٹیم کو شکست دینا آسان نہیں،ان کے کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں،مچل مارش

میلبورن(آن لائن) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈرمچل مارش نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم گرین شرٹس کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کریں گے ۔ 32 سالہ آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان ٹیم…

بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا ء کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ بلوچستان میرے دل میں دھڑکتا ہے زیادہ ترنوکری بلوچستان میں ہی کی ہے ، بلوچستان سے آئے مظاہرین مکمل پرامن رہے ،کچھ مقامی افراد نے چہرے ڈھانپ کر مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی…

مسلم لیگ (ن) کابھی کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخوں میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخوں میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے…

ہمیں دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو اپنی ثقافت کو اجاگر ، علاقائی زبانوں کو فروغ دینا ہوگا ، بلاول بھٹو…

حیدر آباد ( آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہمیں دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو اپنی ثقافت کو اجاگر کرنا ہوگا،ہمیں علاقائی زبانوں کو فروغ دینا ہوگا ،ہم نے پاکستان کو جدید ملک بنانا ہے ، خطرات کا مل کر مقابلہ…

بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکاء سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اعظم کی قائم کردہ تین رکنی وزارتی کمیٹی نے بلوچ یکجہتی مارچ میں خواتین شرکاء سے مذاکرات کئے ہیں ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی نے اسلام آباد کے ویمن تھانے میں مداکرات کئے ہیں ۔کمیٹی ارکان نے انکے مطالبات اور…