تمام نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آ ن لائن ) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف اٹھائیں گے، سابق…

صدر عارف علوی کا دور پہلے ہی افسوسناک غیر جمہوری وارداتوں سے بھرا پڑا ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا دور پہلے ہی افسوسناک غیر جمہوری وارداتوں سے بھرا پڑا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سپریم کورٹ اْن کی آئین شکنی پر…

صدر علوی ہمیشہ ہی ایسے حربے استعمال کرتے ہیں،یہ آئینی مینڈیٹ ہی نہیں ہے ،جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن)سینئر رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صدر علوی ہمیشہ ہی ایسے حربے استعمال کرتے ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر کا یہ آئینی مینڈیٹ ہی نہیں ہے ۔صدر کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے ۔صدر مملکت…

بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر…

کراچی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرس میں بتایا کہ آج سندھ اسمبلی میں حلف برداری ہوگی جس کے بعد…

سخت حفاظتی انتظامات میں پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس‘نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور( آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ہے‘پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہواسنی اتحاد کونسل کے اراکین اور مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادی اراکین نے ایوان کے اندر اور باہر ایک…

فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں ، اسرائیل غزہ سے اپنی فوج فوری نکالے،فلسطینیوں کو انکا حق خود…

ہیگ (آن لائن) نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا ہے ۔ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں ۔ اسرائیل غزہ سے اپنی فوج فوری نکالے اور فلسطینیوں کو انکا حق خود ارادیت دے ۔ عالمی عدالت…

عام انتخابات2024 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) عام انتخابات2024 کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا. سابق کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ الزامات پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کمیٹی بھج چیلنج کی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمشن کی…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے ،بلوچستان سے خواتین کی مخصوص چار مخصوص نشستوں جبکہ صوبائی اسمبلی سے خواتین کی گیارہ مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے بلوچستان…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں نیشنل جوڈیشل کمیشن کااجلاس ، دو مختلف ججوں کی تعیناتیوں بارے…

اسلام آباد (آن لائن) اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی کے لیے قائم نیشنل جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج جبکہ جسٹس ملک شہزاداحمدکوچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی سفارش کردی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن بحال کردئیے

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن بحال کردئیے ۔ ین اے 47 سے کامیاب لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے حوالے پروپیگنڈا کیا…